وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی تلہ گنگ آمد

date1: 
Thursday, October 20, 2022

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی تلہ گنگ آمد, کامران نواز پنجوتھاDPO چکوال کی ھدایات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، عمران احمر RPO راولپنڈی کی تلہ گنگ آمد، سیکیورٹی انتظامات کی چیکنگ اور بریفنگ