ڈسٹرکٹ چکوال پولیس ،کھلی کچہری

Monday, March 27, 2023

ڈسٹرکٹ چکوال پولیس
آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں

ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں عوام الناس کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جارہا ہے.
ترجمان چکوال پولیس