Message For Public

date1: 
Friday, December 15, 2023

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن سید خرم علی کی ہدایت پر
ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود کی خصوصی کاوش پر عوامی شکایات کے ازالہ کے لیے چکوال پولیس کا احسن اقدام*

*اگر تھانہ جات اختیارات کا ناجائز استعمال ہو رہا ہے۔

*اگر تھانہ جات میں کسی پولیس افسر و ملازم کے متعلق بدعنوانی کی شکایت ہے۔

*اگر کسی تھانہ میں تفتیش میرٹ پر نہیں ہو رہی ہے۔

*اگر کسی پولیس اسٹیشن میں جرم سے متعلق درخواست وصول نہ کی جارہی ہو۔

*تو آپ03335915333اور
03705011136 کمپلینٹ سیل پر بذریعہ کال یا میسج اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں اور شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی۔*