Darbar

date1: 
Wednesday, December 13, 2023

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے پولیس لائن میں چکوال پولیس کے افسران و ملازمین کے کیساتھ دربار کا انعقاد کیا۔*

ڈی پی او چکوال نے چکوال پولیس نوجوانوں سےدربار میں درپیش مسائل سنے۔

ڈی پی او چکوال نے تمام پولیس ملازمین کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کےلئے موقع پر ہی آرڈر جاری کردیئے۔

ڈی پی او چکوال نے کہا کہ چکوال پولیس کے نوجوانوں کو درپیش مسائل حل کرنا میری ذمہ داری ہے اور تمام پولیس ملازمین بغیر کسی جھجک کے میرے پاس آکر اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں۔

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر پولیس ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے دربار کا انعقاد کیا گیا، ڈی پی او*

*دربار میں پولیس ملازمین نے اپنے مسائل بیان کیے جنکو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ وہ اپنی ڈیوٹی کو احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں، ڈی پی او*