Khuli Kacheri

date1: 
Friday, December 22, 2023

*کھلی کچہری*

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں*

ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں عوام الناس کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جارہا ہے.

*ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں-ڈی پی او چکوال*