Jumma Duties

date1: 
Friday, December 22, 2023

ڈسٹر کٹ چکوال پولیس*
*جمعتہ المبارک ڈیوٹی*

*آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر ضلع چکوال بھر میں نمازِجمعہ کے لیے مساجد کی سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی*